ہم پر اے میرے اللہ تو رحمن ہے تو رحیم ہے
تو وہاب ہے ،تو رزاق ،تو نور ہے، تو مالک ہیں ،
تمام تعریفیں تیرے لائق ہے
اے میرے اللہ ہم گناہگار ہیں
ہمارا بال بال گناہوں میں ڈوبا ہوا ہے
اے پاک پروردگار ہم شرمندہ ہیں
ہمیں پاک کردے،ہم سب کو معاف فرما دے
اے میرے اللہ رحم فرما
ہم پر
ہمارے ماں باپ بہن بھائیوں پر
رشتے داروں پر ہمارے دوستوں پر
اور پوری دنیا پر
اےمیرے اللہ تو ہمارے مسائل بھی جانتا ہے
اور وسائل بھی جانتا ہے
اللہ پاک
ہم بہت کمزور ہیں
ہمیں معاف فرما
اور اس وائرس((Virus) سے ہم سب کی حفاظت فرما
آمین ثم آمین '
Pray for virus #janab