کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یہ مسکراہٹیں ،ہنسی مذاق ،موٹیویشنل ڈائلاگ سب دکھاوا ہے سچ تو یہ ہے کہ کہیں نہ کہیں ہم اکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے... کوئی لوگوں سے... اور... کوئی اپنی زندگی سے... ©feeya #Time Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto