ہر ایک صف میں اپنا سامان رکھ کے جا وعدہ فردا کو ن | اردو Shayari

"ہر ایک صف میں اپنا سامان رکھ کے جا وعدہ فردا کو نہ بھول نماز پڑھ کے جا نبی کی باتیں ہونگی اور جنت کی بشارت بھی کل فرشتے آئیں گے یہاں اشتہار پڑھ کے جا قبر میں بھی جانا ہے اور سحتی سے بھی بچنا ہے پھر مرتے وقت محمد کا نام پڑھ کے جا قیامت کا خوف ہے اور قیامت گزر گئی شبیر کی گردن پہ چلنے والی تلوار پڑھ کے جا اسماعیل کی قربانی عجب سحاب دیتی ہے ابرھیم کی صبر والی دیوار پڑھ کے جا تو بھی کس جھنم کا خوف لئے پھرتا ہے سمہع آدم کی ٹوٹتی ہوئی توبہ والی دیوار پڑھ کے جا شاعر۔سمہع آعظم ©Sami Azam official"

 ہر ایک صف میں اپنا سامان رکھ کے جا 
وعدہ فردا کو نہ بھول نماز پڑھ کے جا
نبی کی باتیں ہونگی اور جنت کی بشارت بھی
کل فرشتے آئیں گے یہاں اشتہار پڑھ کے جا
قبر میں بھی جانا ہے اور سحتی سے بھی بچنا ہے
پھر مرتے وقت محمد کا نام پڑھ کے جا
قیامت کا خوف ہے اور قیامت گزر گئی
شبیر کی گردن پہ چلنے والی تلوار پڑھ کے جا
اسماعیل کی قربانی عجب سحاب دیتی ہے
ابرھیم کی صبر والی دیوار پڑھ کے جا
تو بھی کس جھنم کا خوف لئے پھرتا ہے سمہع 
آدم کی ٹوٹتی ہوئی توبہ والی دیوار پڑھ کے جا
شاعر۔سمہع آعظم

©Sami Azam  official

ہر ایک صف میں اپنا سامان رکھ کے جا وعدہ فردا کو نہ بھول نماز پڑھ کے جا نبی کی باتیں ہونگی اور جنت کی بشارت بھی کل فرشتے آئیں گے یہاں اشتہار پڑھ کے جا قبر میں بھی جانا ہے اور سحتی سے بھی بچنا ہے پھر مرتے وقت محمد کا نام پڑھ کے جا قیامت کا خوف ہے اور قیامت گزر گئی شبیر کی گردن پہ چلنے والی تلوار پڑھ کے جا اسماعیل کی قربانی عجب سحاب دیتی ہے ابرھیم کی صبر والی دیوار پڑھ کے جا تو بھی کس جھنم کا خوف لئے پھرتا ہے سمہع آدم کی ٹوٹتی ہوئی توبہ والی دیوار پڑھ کے جا شاعر۔سمہع آعظم ©Sami Azam official

People who shared love close

More like this

Trending Topic