مجھے کہاں تھی اجازت کہ روبرو ہوتا...... وہ کوئی او | اردو Video
"مجھے کہاں تھی اجازت کہ روبرو ہوتا......
وہ کوئی اور ہی ہوگا جو سرخرو ہوتا
یہ سیدھی بات نہیں کچھ تو ہے تضاد کہیں......
مقام من سے گزرتا تو تو ہی تو ہوتا"
مجھے کہاں تھی اجازت کہ روبرو ہوتا......
وہ کوئی اور ہی ہوگا جو سرخرو ہوتا
یہ سیدھی بات نہیں کچھ تو ہے تضاد کہیں......
مقام من سے گزرتا تو تو ہی تو ہوتا