اسلام سے اوپر کوئی سائنس نہیں یہ کل کے بچے ہے ـــ گمراہی کی طرف جانا ہے تو گھٹیا قانون دانوں کی کتب پڑھ کر اپنے مذہب کو پیچھے دھکیل دینا اور انگریز کی کتب پڑھ کر اسے محسن انسانیت ٹھرا دینا بھی حماقت نہیں تو اور کیا ھے ـــ
اپنے حقیقی رب اور محسن انسانیت #محمد ﷺ کو بھول جانا اور انگریزی قانون دانوں کو اپر لے آنا غلط نہیں تو کیا ہے اسلام سے دوری ہےـ اسلام خود ایک بہت بڑی سائنس ہے مطالعہ کا شوق رکھیں ـــ
میرے نبی محمد ﷺ 14 سو سال پہلے جو فرما گئے سائنسدان آج بتا رہے ہیں ـــ
اور آپکو يہ علم انگریز قانون سائنس دان بنے ہی اسلام سے دوری کے لئے ہےـ بہترین ہے کہ رسولمحمد ﷺ کے احکامات پر عمل کیا جائے قرآن کو ترجمہ سے پڑھا جائے بہترین ہوگا شکریہ ـــ
عـــبید چودھری