#5LinePoetry کیوں میرے حوصلے تھک سے گئے ہیں مجھ کو بے وجہ کے دلاسے دیتے دیتے میں نے بھی کچھ کم رسمیں نہیں توڑی ہیں محبت میں تجھ کو بے وفا کہتے کہتے ازقلم ذوالقرنین ذلی ©Lafz E Atish #5LinePoetry K #zulqarnainzillipoetry #zulqarnainzilli Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto