سرد موسم میں سرخ گلابوں کی طرح ہے تُو میری آنکھوں

"سرد موسم میں سرخ گلابوں کی طرح ہے تُو میری آنکھوں میں خوابوں کی طرح ہے بہکاوے ہیں میرے دل کو یارا تیری آنکھیں یہ نشہ سو سال پرانی شرابوں کی طرح ہے ہمیں لے آئی سر صحرا تجھے پانے کی تمنا تیرا ملنا میرے ہمدم سرابوں کی طرح ہے میرا ہجر تمہاری راہ میں آنکھیں گنوا گیا دل کا ملال بس اب حسابوں کی طرح ہے ش م ©Raja Shafqat Mahmood"

 سرد موسم میں سرخ گلابوں کی طرح ہے
تُو میری آنکھوں میں خوابوں کی طرح ہے
بہکاوے ہیں میرے دل کو یارا تیری آنکھیں
یہ نشہ سو سال پرانی شرابوں کی طرح ہے 
ہمیں لے آئی سر صحرا تجھے پانے کی تمنا 
تیرا ملنا میرے ہمدم سرابوں کی طرح ہے
میرا ہجر تمہاری راہ میں آنکھیں گنوا گیا
دل کا ملال بس اب حسابوں کی طرح ہے
ش م

©Raja Shafqat Mahmood

سرد موسم میں سرخ گلابوں کی طرح ہے تُو میری آنکھوں میں خوابوں کی طرح ہے بہکاوے ہیں میرے دل کو یارا تیری آنکھیں یہ نشہ سو سال پرانی شرابوں کی طرح ہے ہمیں لے آئی سر صحرا تجھے پانے کی تمنا تیرا ملنا میرے ہمدم سرابوں کی طرح ہے میرا ہجر تمہاری راہ میں آنکھیں گنوا گیا دل کا ملال بس اب حسابوں کی طرح ہے ش م ©Raja Shafqat Mahmood

#Nofear

People who shared love close

More like this

Trending Topic