رحم و کرم کی بھیک پہ اپنی عمر گنوانے والے ہم مظلوم | اردو شاعری۔

"رحم و کرم کی بھیک پہ اپنی عمر گنوانے والے ہم مظلوموں کی اخلاقی تنظیم اٹھانے والا وہ بازاروں میں فن پاروں کو بیچ کے کھانے والے ہم فن کاروں کو فن کی عظمت یاد دلانے والا وہ دنیاوی اغراض پہ دیں کی بھینٹ چڑھانے والے ہم دنیا کے ہر لالچ کو ٹھوکر سے اڑانے والا وہ پیٹھ میں خود اپنے بھائی کی خنجر گھونپنے والے ہم قاتل پر کردار کی گہری چھاپ بٹھانے والا وہ فرقہ فرقہ مسلک مسلک میں بٹ جانے والے ہم واعتصموا بحبل اللہ کا درس سنانے والا وہ اپنے قلم کی قوّت کو تُو اس پہ لٹانے والا عزیزؔ لفظوں کے ہر پیکر کی تاثیر بڑھانے والا وہ ﷺ شاعر :عزیز بلگامی ©Arshad Mushtaq Nadwi"

 رحم و کرم کی بھیک پہ اپنی عمر گنوانے والے ہم
مظلوموں کی اخلاقی تنظیم اٹھانے والا وہ
بازاروں میں فن پاروں کو بیچ کے کھانے والے ہم
فن کاروں کو فن کی عظمت یاد دلانے والا وہ
دنیاوی اغراض پہ دیں کی بھینٹ چڑھانے والے ہم
دنیا کے ہر لالچ کو ٹھوکر سے اڑانے والا وہ
پیٹھ میں خود اپنے بھائی کی خنجر گھونپنے والے ہم
قاتل پر کردار کی گہری چھاپ بٹھانے والا وہ
فرقہ فرقہ مسلک مسلک میں بٹ جانے والے ہم
واعتصموا بحبل اللہ کا درس سنانے والا وہ
اپنے قلم کی قوّت کو تُو اس پہ لٹانے والا عزیزؔ
لفظوں کے ہر پیکر کی تاثیر بڑھانے والا وہ

ﷺ
																							 شاعر :عزیز بلگامی

©Arshad Mushtaq Nadwi

رحم و کرم کی بھیک پہ اپنی عمر گنوانے والے ہم مظلوموں کی اخلاقی تنظیم اٹھانے والا وہ بازاروں میں فن پاروں کو بیچ کے کھانے والے ہم فن کاروں کو فن کی عظمت یاد دلانے والا وہ دنیاوی اغراض پہ دیں کی بھینٹ چڑھانے والے ہم دنیا کے ہر لالچ کو ٹھوکر سے اڑانے والا وہ پیٹھ میں خود اپنے بھائی کی خنجر گھونپنے والے ہم قاتل پر کردار کی گہری چھاپ بٹھانے والا وہ فرقہ فرقہ مسلک مسلک میں بٹ جانے والے ہم واعتصموا بحبل اللہ کا درس سنانے والا وہ اپنے قلم کی قوّت کو تُو اس پہ لٹانے والا عزیزؔ لفظوں کے ہر پیکر کی تاثیر بڑھانے والا وہ ﷺ شاعر :عزیز بلگامی ©Arshad Mushtaq Nadwi

#love_shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic