White زندگی میں جب بھی وقت کڑے ملے مرہم بن کےدل ک | اردو شاعری۔

"White زندگی میں جب بھی وقت کڑے ملے مرہم بن کےدل کو دل کے بڑے ملے جو رابطے میں تھے ، راستے میں رہ گئے دل میں تھے جنکے وہ درپر کھڑے ملے ©Syed Masroor Hussain Kakakhail"

 White  زندگی میں جب بھی وقت کڑے ملے
مرہم بن کےدل کو دل کے بڑے ملے
جو رابطے میں تھے ، راستے میں رہ گئے
دل میں تھے جنکے وہ درپر کھڑے ملے

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

White زندگی میں جب بھی وقت کڑے ملے مرہم بن کےدل کو دل کے بڑے ملے جو رابطے میں تھے ، راستے میں رہ گئے دل میں تھے جنکے وہ درپر کھڑے ملے ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#lung_cancer

People who shared love close

More like this

Trending Topic