ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے کہ تجھ کو ڈھونڈ ن | اردو Shayari

"ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے ہمارے خانہ ء دل میں بہت اندھیرا ہے چراغ بن کے تم آ جاؤ روشنی کے لیے رگڑنی پڑھتی ہیں الفت میں ایڑیاں برسوں کلیجہ چاہیے پتھر کا عاشقی کے لئے تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے ہم ان کے قدموں میں آنکھیں بچھائیں گے آزاد ہمارے گھر میں وہ آئے تو دو گھڑی کے لیے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ"

 ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے
کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے

تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے
بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے

ہمارے خانہ ء دل میں بہت اندھیرا ہے
چراغ بن کے تم آ جاؤ روشنی کے لیے

رگڑنی پڑھتی ہیں الفت میں ایڑیاں برسوں
کلیجہ چاہیے پتھر کا عاشقی کے لئے

تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے

ہم ان کے قدموں میں آنکھیں بچھائیں گے آزاد
ہمارے گھر میں وہ آئے تو دو گھڑی کے لیے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے ہمارے خانہ ء دل میں بہت اندھیرا ہے چراغ بن کے تم آ جاؤ روشنی کے لیے رگڑنی پڑھتی ہیں الفت میں ایڑیاں برسوں کلیجہ چاہیے پتھر کا عاشقی کے لئے تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے ہم ان کے قدموں میں آنکھیں بچھائیں گے آزاد ہمارے گھر میں وہ آئے تو دو گھڑی کے لیے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

attitude shayari shayari love sad shayari shayari on love motivational shayari

ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے
کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے

تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے
بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے

People who shared love close

More like this

Trending Topic