اپنا تو یہ کام ہے بھائی دل کا خون بہاتے رہنا جاگ | اردو Video

اپنا تو یہ کام ہے بھائی دل کا خون بہاتے رہنا

جاگ جاگ کر ان راتوں میں شعر کی آگ جلاتے رہنا

اپنے گھروں سے دور بنوں میں پھرتے ہوئے آوارہ لوگو

کبھی کبھی جب وقت ملے تو اپنے گھر بھی جاتے رہنا

People who shared love close

More like this

Trending Topic