मतलबी दोस्त غزل اے دوست تم ہوتے نہیں می | اردو Shayari

"मतलबी दोस्त غزل اے دوست تم ہوتے نہیں میرے خوشیوں میں شریک _اور میرے برے وقت پہ ہنستے ہو _یہ تم کیا کرتے ہو میرے دوست _جو کرے کوئی میری تعریف زمانے میں -اس کو غلط اور مجھے برا کہہ دیتے ہو _اب نہیں چلنا مجھے کسی بھی رستے -اے دوست- -تم مجھ سے رستوں پہ دغا کرتے ہو _تم کو سچ میں مجھ سے ذرا سی بھی نہیں ہے محبت _تم شک منافقت اور مجھ سے حسد کرتے ہو ©"-امیر نواز ""

 मतलबी दोस्त غزل 
          اے دوست
تم ہوتے نہیں میرے خوشیوں میں شریک
_اور میرے برے وقت پہ ہنستے ہو
_یہ تم کیا کرتے ہو میرے دوست
_جو کرے کوئی میری تعریف زمانے میں
-اس کو غلط اور مجھے برا کہہ دیتے ہو
_اب نہیں چلنا مجھے کسی بھی رستے
     -اے دوست-
-تم مجھ سے رستوں پہ دغا کرتے ہو
_تم کو سچ میں مجھ سے ذرا سی بھی نہیں ہے محبت
_تم شک منافقت اور مجھ سے حسد کرتے ہو

©"-امیر نواز "

मतलबी दोस्त غزل اے دوست تم ہوتے نہیں میرے خوشیوں میں شریک _اور میرے برے وقت پہ ہنستے ہو _یہ تم کیا کرتے ہو میرے دوست _جو کرے کوئی میری تعریف زمانے میں -اس کو غلط اور مجھے برا کہہ دیتے ہو _اب نہیں چلنا مجھے کسی بھی رستے -اے دوست- -تم مجھ سے رستوں پہ دغا کرتے ہو _تم کو سچ میں مجھ سے ذرا سی بھی نہیں ہے محبت _تم شک منافقت اور مجھ سے حسد کرتے ہو ©"-امیر نواز "

#मतलबी_दोस्त

People who shared love close

More like this

Trending Topic