خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں سو ہم تو روز ہ | اردو Shayari

"خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں کچل کچل کے فٹ پاتھ پر نہ چلو اتنا یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں ©Ali Jalali"

 خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں 
سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں 
کچل کچل کے فٹ پاتھ پر نہ چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں

©Ali Jalali

خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں کچل کچل کے فٹ پاتھ پر نہ چلو اتنا یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں ©Ali Jalali

#Path

People who shared love close

More like this

Trending Topic